آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پیغام

Published on March 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 531)      No Comments

راولپنڈی (یو این پی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ آئیں آج پاکستان کو فسادیوں سے پاک کرنے کا عزم کریں۔ آرمی چیف نے یوم پاکستان کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 23 مارچ 1940ء کو ہم نے پاکستان بنانے کا عہد کیا ہم کامیاب ہوئے۔ آئیے آج پھر عہد کریں کہ ہم پاکستان کو فسادیوں سے پاک کریں گے کیونکہ یہ ہے ہم سب کا پاکستان۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog