ایسے نہیں چلے گا۔۔۔چلے گایا نہیں،فیصلہ آج

Published on March 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 319)      No Comments

1
اسلام آباد(یو این پی)پیمراعامر لیاقت کے پروگرام کے حوالے سے فیصلہ آج کرے گی ۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو اس سلسلے میں سفارشات موصول ہوگئی ہیں جو سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں پیمرا سندھ اور لاہور کی شکایات کونسل نے تیار کی ہیں ۔ یہ شکایات بول ٹی وی کے میزبان عامر لیاقت کے پروگرام ایسے نہیں چلے گاکے حوالے سے بھی فیصلے کیلئے اجلاس آج جمعہ 24مارچ کو پیمرا میں منعقد ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes