آج کا دن تاریخ میں12نومبر

Published on November 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 44)      No Comments

لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں12نومبر 2002انیس سو اکہتر سے پہلے آنے والے بنگالیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ کیا گیا
آج کا دن تاریخ میں12نومبر2001انیس سو چورانوے کا پاکستان پاک بھارت کے درمیان پانی کا معاہدہ منسوخ ہو گیا
آج کا دن تاریخ میں12نومبر2001تنظیم نفاذِ شریعت محمدی کے چار سو کارکنان کی افغانستان سے وطن واپسی
آج کا دن تاریخ میں12نومبر1999اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے قریب پانچ بم دھماکے ہوئے
آج کا دن تاریخ میں12نومبر1992پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کا مارچ ختم کرنے کا فیصلہ: ڈیرہ اسماعیل خان میں ریلی سے نوازشریف کا خطاب
آج کا دن تاریخ میں12نومبر1989اسلامی جمہوریہ اتحاد کے تین منحرف ممبران کا بینہ میں متعین ہوئے
آج کا دن تاریخ میں12نومبر1985صدر ضیاء الحق اور پرنس کریم آغام خان نے کراچی میں آغا خان اسپتال کا افتتاح کی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme