راولاکوٹ: مسافر وین کھائی میں جا گری، 4 جاں بحق، 4 زخمی

Published on March 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 423)      No Comments

4
راولاکوٹ (یو این پی) آزاد کشمیر کے علاقے تراڑ کھل سے راولپنڈی آنے والی مسافر وین کو آزاد پتن کے قریب حادثہ پیش آیا ہے۔ تیز رفتار مسافر وین بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں آٹھ افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ حادثے میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں امدادی ٹیموں نے پلندری ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس حکام کا حادثے کے بارے میں کہنا ہے کہ گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں گری۔ حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوئے جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے جبکہ متعدد زخمی ہیں، جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy