انگلش پلیئر سارا ٹیلر یو اے ای ٹریننگ کیمپ کیلئے نظر انداز

Published on March 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 745)      No Comments

2
رواں سال ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کیلئے وہ بدستور دلچسپی کا محور ہیں،ہیڈ کوچ
لندن(یوا ین پی)انگلش پلیئر سارا ٹیلر آئندہ ماہ یو اے ای میں ٹریننگ کیمپ کیلئے منتخب 24 کھلاڑیوں میں جگہ نہیں بنا سکیں تاہم ہیڈ کوچ مارک رابسن کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کیلئے بدستور دلچسپی کا محور ہیں۔ سارا ٹیلر نے ذہنی تناؤ کے باعث علاج پر توجہ کی خاطر گزشتہ سال کھیل سے کچھ وقت کیلئے وقفہ لیا تھا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog