پنجاب کو انتظامی طور پر 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

Published on March 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments

2
لاہور: (یوا ین پی)صوبہ پنجاب کو انتظامی طور پر 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، 2 ایڈیشنل چیف سیکرٹریز ہوں گے ایک وسطی دوسرا جنوبی پنجاب کے معاملات کو دیکھے گا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کو انتظامی طور پر 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا انتظامی معاملات چلانے کے لئے صوبے میں 2 ایڈیشنل چیف سیکرٹریز ہوں گے جن میں سے ایک لاہور اور دوسرا ملتان بیٹھے گا لاہور سے سنٹرل پنجاب اور ملتان سے جنوبی پنجاب کے انتظامات چلائیں جائیں گے سیاسی جماعتوں نے فیصلہ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے احساس محرومی کم ہو گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes