ڈیزل 40روپے 54 پیسے اور پیٹرول 18روپے 50 پیسے سستا

Published on July 15, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی) وزیر اعظم کا پٹرول 18 روپے، ڈیزل 40 روپے سستا کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی میڈیا پر نشر کیے گئے قوم سے خطاب میں پٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا اعلان کر دیا۔خیال رہے کہ وزیراعظم کی جانب سے اعلان کردہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ڈیزل 236 روپے جبکہ پٹرول 230 روپے 24 پیسے فی لٹر ہوگا۔ آئندہ بھی عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی تو قوم کو فائدہ دیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题