ہالی وڈ کی کوئی نئی فلم سائن نہیں کی، دپیکا پڈوکون

Published on March 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 318)      No Comments

3
ممبئی (یوا ین پی)اداکارہ دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ انھوں نے ہالی وڈ کی کوئی نئی فلم سائن نہیں کی ہے۔دپیکا نے اپنے انٹرویو میں ہالی وڈ کی نئی فلم ملنے بارے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ محض افواہیں ہیں فی الحال ان کے پاس ہالی وڈ کی کوئی فلم نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ انہیں آفرز آ رہی ہیں اور جب بھی کوئی فلم سائن کی اس بارے کھل کر بتائیں گی۔انھوں نے کہاکہ وہ اس وقت اپنے کیرئیر سے بہت مطمئن ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes