سونا200روپے سستا،فی تولہ 58850کا ہوگیا

Published on April 11, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 516)      No Comments

کراچی(یو این پی ) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونا4ڈالر اضافے سے1329ڈالر کا ہوگیا،بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ، رپورٹ کے مطابق پیرکوملکی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت58ہزار850روپے ہوگئی، اسی طرح172روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 50 ہزار442روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت10روپے اضافے سے 770روپے ہوگئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme