آج کا دن تاریخ میں

Published on April 1, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 719)      No Comments

        اسلام آباد(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں 2004    کینیڈا میں ہم جنس شادی جائزقرار دیئے جانے کے بعد مائیکل ہینڈرکس اور رینی لیبیوف نے شادی کی2001    ہالینڈ میں ہم جنس شادی کو قانونی حیثیت حاصل ہوئیہالینڈہم جنس شادی کوقانونی قرار دینے والا پہلا ملک تھا1986عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت دس ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگئی1976اسٹیو جابس اور اسٹیو وزنیاک نے ایپل کمپیوٹر بنایا1936پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان پیدا ہوئےدنیا بھر میں لوگوں کو بیوقوف بنانے کا دن اپریل فول ڈے منایا جاتا ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题