مظفرگڑھ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیراہتمام سٹڈی سرکل اور بانی ہومیوپیتھک ڈاکٹر سیموئیل ہانی من کی سالگرہ

Published on April 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 389)      No Comments

مظفر گڑھ (یواین پی) صدر مظفرگڑھ ایم ایچ ڈی اے ڈاکٹر محمد فہیم نے کہا ہومیوپیتھک کی اگاہی کےلیے ایسے ہی پروگرام کرتے رہیں گے اور مظفرگڑھ میں فری میڈیکل کیمپ بھی لگائیں گے جو غریب عوقم کو فری میڈیسن دی جائیں گی اور ہومیوپیتھک علاج دکھی انسانیت کی خدمت کا ذریعہ ہے ان خیالات کا اظہار مظفرگڑھ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی تقریب سالگرہ بانی ہومیوپیتھک ڈاکٹر سیموئیل ہنی من اور سٹڈی سرکل سے خطاب کے دوران کیا ۔ڈسٹرکٹ مظفرگڑھ کے سینٹر ڈاکٹرز نے شرکت کی جس میں مہمان خصوصی پرنسپل ڈاکٹر عبدالکریم ندیم اور دیگر ڈاکٹرز ۔ڈاکٹر عارف ۔ڈاکٹر قیصر ڈاکٹر ڈاکٹر ناصر ندیم ۔ڈاکٹر آصف ملک ڈاکٹر ندیم ڈاکٹر تنویر ڈاکٹر نواز ڈاکٹر مختار ڈاکٹر راحیل۔ڈاکٹر عدنان ڈاکٹر سعید ڈاکٹر غلام حسین ڈاکٹر عرفان ڈاکٹر یعقوب ڈاکٹر نعیم ۔ڈاکٹر جاوید ڈاکٹر یاسر ۔ڈاکٹر حنان۔ڈاکٹر راحیل۔اور دیگر ڈاکٹرزنے شرکت کی ہے ۔ڈاکٹر محمد فہیم صدر اور ڈاکٹر ناصر ندیم نائب صدر ڈاکٹر قیصر عباس جنرل سیکرٹری نے لیکچر دیا اور ہومیوپیتھک اور ہانیمن ڈے کے ہاوے سے لیکچر دیا

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes