سابق صدر آصف علی زرداری بھی سیلفیوں کے رنگ میں رنگے گئے

Published on April 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 416)      No Comments


لاہور:(یوا ین پی) سابق صدر آصف علی زرداری بھی سیلفیوں کے رنگ میں رنگے گئے۔ پارٹی رہنماء حاجی عزیز الرحمٰن چن کی فیلمی کے بچوں، بڑوں کے ساتھ بنوائی گئی سیلفیاں منظر عام پر آ گئیں۔ تصاویر کے دور میں بچوں نے خوب انداز اپنائے اور سیلفیوں میں سٹائل بھی بنائے۔ ایسے میں آصف علی زرداری نے بھی ننھی بچی کو گود میں اٹھا کر خوب محبت کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog