دھوم 3 کا چور زندگی کا سب سے بڑا کردار ہے:عامر خان

Published on December 17, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 557)      No Comments

\"4\"

ممبئی…عامر خان نے کہا ہے کہ دھوم 3کا چور ان کی زندگی کا اب تک کا سب سے بڑا کردار ہے۔شکاگو میں فلمائی گئی دھوم تھری۔20 دسمبر کو دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔دھوم 3کی ریلیز میں اب صرف 4دن باقی ہیں،فلم کا چور باکس آفس کے سارے ریکارڈ چرانے کیلئے بے چین ہے۔فلم میں جوکر چور کے روپ میں نظرآنے والے عامر خان کا کہنا ہے کہ یہ کردار ان کیلئے اب تک کا سب سے چیلنجنگ رول ہے۔فلم میں چور کے کردار نبھانے کیلئے عامر کو خطر ناک اسٹنٹ اور مشکل ترین ڈانس اسٹیپ کرنے پڑے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes