ایم ایچ ڈی اے کے سرپرست اعلیٰ وصدرڈاکٹر محمد فہیم سے سابق ایم پی اے مہر ارشاد سیال کی ملاقات

Published on April 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 824)      No Comments

مظفرگڑھ (یو این پی)سابق ایم۔پی۔اے مہر ارشاد سیال نے ڈاکٹر محمد فہیم ایم ایچ ڈی اے کے سرپرست اعلیٰ وصدر سے ملاقات کی مہر ارشاد سیال نے ڈاکٹر محمد فہیم کی ہومیو پیتھی کے حوالہ سے خدمات کو سراہتے ہوئے کہاکہ آپ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والے مظفرگڑھ میں واحد ہومیوپیتھ ڈاکٹر ہیں جو مظفرگڑھ میں فری ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ کے ذریعے غریبوں اور حق داروں کا فری علاج کر رہے ہیں مظفرگڑھ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے پلیٹ فارم پر ڈاکٹروں کو اکٹھا کر کے ان کے علم میں اضافہ کرنا اور عوام میں ہومیوپیتھی کی آگاہی پیدا کر کے خدمت خلق کررہے ہیں اللّہ آپ کو کامیابی عطا فرمائے انہوں نے یوا ین پی سے کہا ہومیوپیتھی طریقہ علاج سستا ہونے کیساتھ ساتھ ادویات کا کوئی بھی سائیڈ فیکٹ نہیں ہوتا۔میں وعدہ کرتا ہوں ڈاکٹر محمد فہیم سے جو مظفرگڑھ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ و صدر ہیں میں ان کا ہمیشہ ساتھ دوں گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题