منڈی بہاؤ الدین: موٹر سائیکل سوار ملزمان نے دو بہنوں پر تیزاب پھینک دیا

Published on April 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 270)      No Comments


منڈی بہاؤ الدین (یو این پی) پانچ وارڈ میں یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ جہاں محلہ شفقت آباد کی رہائشی دو حقیقی بہنیں ملازمت سے چھٹی کر کے رکشہ پر گھر جارہی تھیں کہ موٹر سائیکل سوار دو ملزمان نے لڑکیوں پر تیزاب پھینک دیا اور موقع واردات سے فرار ہو گئے۔ زخمی ہونے والی لڑکیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے ناکہ بندی کر کے فرار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题