اسلام آباد، لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

Published on April 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 302)      No Comments

لاہور(یو این پی) اسلام آباد اور لاہور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 5.5 جبکہ گہرائی 180کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان میں تھا۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور انھوں نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔ زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy