آج کا دن تاریخ میں17اپریل

Published on April 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 319)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں17اپریل624    معرکہ بدر لڑا گیا
آج کا دن تاریخ میں17اپریل1995جاپان میں سات اعشاریہ تین کی شدت کا زلزلہ آیا جس سے چھ ہزار چار سو تینتیس افراد ہلاک ہوئے اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان ہوا
آج کا دن تاریخ میں17اپریل1971بنگلہ دیش کا قیام عمل میں آیا
آج کا دن تاریخ میں17اپریل1966چار ہائیڈروجن بموں سے لیس امریکی بمبار طیارہ اسپین میں اپنے ریفیولنگ جہاز سے ٹکرا گیا جس سے زمین پر ریڈیو ایکٹو پلوٹونیم پھیل گیا
آج کا دن تاریخ میں17اپریل1966سری لنکا نے آسٹریلیا کو ہرا کر کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
آج کا دن تاریخ میں17اپریل1959چودہویں دلائی لاما تِن زن گیأ تسو، تبت سے ہجرت کرکے ہندوستان آگئے
آج کا دن تاریخ میں17اپریل1951چین نے کوریا میں جنگ بندی سے انکار کردیا
آج کا دن تاریخ میں17اپریل1948فرانس،بیلجےئم، نیدر لینڈز ، لکسمبرگ اور برطانیہ نے معاہدہ برسلز پر دستخط کئےجس کے تحت آئندہ پچاس برسوں کے دوران پانچوں ممالک دفاعی، معاشی اور معاشرتی شعبوں میں تعاون کریں گے
آج کا دن تاریخ میں17اپریل1941جنگ عظیم دوم:یوگوسلاویہ نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
آج کا دن تاریخ میں17اپریل1929مقبول کارٹون پوپائے داسیلر مین کا کردار پہلی بارامریکا کے تھمبل تھیٹر میں اداکیا گیا
آج کا دن تاریخ میں17اپریل1921دوسری جمہوریہ پولینڈ نے دستورِ مارچ اختیار کیا
آج کا دن تاریخ میں17اپریل1920قوم پرست رہنما اور بنگلہ دیش کے پہلے وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان بنگال کے علاقے گوپال گنج میں پیدا ہوئے
آج کا دن تاریخ میں17اپریل1821مانی کا خلافت ِ عثمانیہ کیخلاف جنگ کا اعلان جنگ ِ آزادی یونان پر منتج ہوا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes