وہ وقت دور نہیں جب بھارت کے مندروں میں گھنٹی بجانے والا بھی کوئی نہیں ہو گا؛ عبدالرشید

Published on April 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 447)      No Comments


لاہور  (زکیر احمد بھٹی) پاکستان  کے معروف شاعر اینڈ پرموٹر  استادِ عبدالرشید  نے  یو این پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کل  جس طرح  کی بیان بازی بھارت  کی جانب سے ہو رہی ہے وہ قابل  افسوس ہے  سیاست دان تو ایک طرف  بھارت  کے  مختلف  نام نہاد  اداکار اور گلوکار  جس طرح کے  بیانات  دیں رہیں ہیں  اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے  کچھ  دن پہلے  بھارت کے ایک  گلوکار نے کہا کہ اذان   کی وجہ  سے میری نیند  خراب ہوتی ہے یہ غنڈ گردی ہے  اداکار اور فنکار کسی بهی ملک کے ہوں  حکومت کے فیصلے میں  دخل اندازی نہیں  دینی چاہئے فنکار ملک کے سفیر کی حیثیت رکھتے ہیں پاکستان کے مشہور   گلوکار  ادریس احمد جهلا.  امجد بهٹی. نصیر احمد  ٹیڈی .محمد  یوسف ٹیڈی . افضل شاد جانی. دلاور چن نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ مسلمان  اپنی  نمازیں بهی پڑھیں گے اور اذان بهی گونجتی رہے گی نہ کوئی اسے بند کر سکتا ہے اور نہ ہی کسی میں  اتنی طاقت ہے بھارت ایک بات ہمیشہ  یاد رکھے  کہ وہ وقت دور نہیں  جب بھارت کے مندروں میں کوئی گھنٹی بجانے والا بهی ہندو باقی نہیں  بچے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes