ٹھٹھہ،گٹکا فروش عاشی خلیفے کے قائم فیکٹری پر چھاپہ،ہزاروں کی مقدار میں مصزصحت گٹکا برآمد

Published on April 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 387)      No Comments

ٹھٹھہ ( رپورٹ:حمیدچنڈ ) ایس ایس پی ٹھٹھہ فداحسین مستوئی کے حکم پر ٹھٹھہ پولیس کی بھاری نفری نے ایس ایچ او واجد تھیم ،فیصل میمن کی سربراہی میں اسلام پور محلہ ٹھٹھہ میں معروف گٹکا فروش عاشی خلیفے کے قائم فیکٹری پر چھاپہ پر کر ہزاروں کی مقدار میں مصزصحت گٹکا برآمد کرلیا اور پولیس نے مصز صحت گٹکا بنانے والے چالیس مزدورں کو بھی گرفتار کرلیا ہے واضع رہے کہ ٹھٹھ اور مکلی میں بڑی تعداد میں شہری کنیسر اور دیگر مہلک بیماریوں میں مبتلا ہورہے ہیں اور اس وقت مصز صحت گٹکا اور جان الیوا ماوا مین پوری اور دیگر کھلے عام فروخت ہونے سے انسانی جانوں کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے دوسری جانب سیاسی سماجی رہنماوں نے مصز صحت گٹکے مین پوری ،ماوا پر مکمل پابندی لگائی جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے اوقاف سید غلام شاہ جیلانی نے ٹھٹھ میں واقع درگاہ عبداللہ شاہ اصحابی مکلی کا اچانک دورہ
ٹھٹھہ ( رپورٹ:حمیدچنڈ) وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے اوقاف سید غلام شاہ جیلانی نے ٹھٹھ میں واقع درگاہ عبداللہ شاہ اصحابی مکلی کا اچانک دورہ کیا اور درگاہ پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی اور درگاہ میں جاری ترقیاتی کام اور سیکورٹی انتظامات کا جائز لیا اور درگاہ میں قائم سیکورٹی کنٹرول روم کا بھی معائنہ کیااس موقع پر انہوں نے کہا کہ درگاہوں کی سیکورٹی سندھ حکومت کی ذمہ دار ہیں اور زئراین اور درگاہوں کو مکمل سیکورٹی فراہم کی جاری ہے اور درگاہوں میں واک تھرو گیٹ سمیت کمیرے نصب کئے جارہیں تاکہ سیکورٹی کو یقینی بنایا جاسکے اور سیہون شریف جیسے المناک حادثے سے بچ سکے انہوں نے درگاہ عبداللہ شاہ اصحابی میں مزید کیمرے نصب کئے جائیں گے انہوں نے درگاہ میں جاری ترقیاتی کام کو جلد مکمل کرنے کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایت بھی جاری کی اس موقع پر منیجر اوقاف محمد نواز پٹھان اور دیگر موجود تھے جہنوں نے مشیر اوقاف کو درگاہ کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا جس کے حل کی مکمل یقینی دہانی کرائی گئی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جماعت اسلامی ٹھٹھ کے رہنما عبداللہ گندرو نے پریس کلب مکلی پر پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا
ٹھٹھہ ( رپورٹ:حمیدچنڈ ) جماعت اسلامی ٹھٹھہ کی جانب سے گرین و کلین پاکستان مہم کے تحت جماعت اسلامی ٹھٹھ کے رہنما عبداللہ گندرو نے پریس کلب مکلی پر پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ٹھٹھ اور مکلی میں اس مہم کے تحت ایک ہزار پودے لگائیں جائے گے اس کے بعد صفائی مہم کا بھی آغاز کیا جائیگا انہوں نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی اسلام پسند جماعت ہے اسلام پسند ہمارے بھائی ہے اور یہ تاثر غلط ہے کی جماعت اسلامی مولوی کی جماعت ہے اس موقع پر ان کے ہمراہ سجاد احمد بجورو،جاوید رضا شورو ،محمد علی خٹک اور دیگر کارکن موجود تھے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الخدمت فاونڈیشن ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے الخدمت ہسپتال مکلی ناریجہ گوٹھ میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ
ٹھٹھہ ( رپورٹ:حمیدچنڈ) الخدمت فاونڈیشن ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے الخدمت ہسپتال مکلی ناریجہ گوٹھ میں ایک روزہ مفت طبی کیمپ لگا گیا جس مختلف امراض کے ماہر ڈاکٹروں نے مریضوں کا مفت چیک اپ ،الیٹر ساونڈ،ٹیسٹ کئے اور درجنوں مرد خواتین بچے ،بوڑھے جوان کو مفت ادویات فراہم کی گئی اس موقع پر ایس ایس پی ٹھٹھ فداحسین مستوئی نے بھی میڈیکل کیمپ کا دورہ کیا اور مفت علاج فراہم کرنے پر الخدمت کے انسان دوست خدمات کو سراہا گیا اس موقع پر میڈیکل کیمپ میں حصہ لینے والے ڈاکٹرز ،اسٹاف ،رضاروں کو اپنے ہاتھوں سے سرٹیفکیٹ بھی تقسیم کئے گئے اس موقع پر محمد علی خٹک ، عبداللہ گندور ،اور دیگر موجود تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹھٹھہ میں پراے60ویٹ اسکولوں کی من مانیاں عروج پر،
ٹھٹھہ( رپورٹ:حمیدچنڈ) ٹھٹھہ میں پراے60ویٹ اسکولوں کی من مانیاں عروج پر، ماہانہ فیس میں33%اضافہ،والدین پریشان،پراے60ویٹ اسکول46ں کے مالکان کا والدین سے فیس پر بات کرنے سے صاف انکار،والدین کا حکومت سندھ سے پراے60ویٹ اسکولوں پر نوٹیس لینے کامطالبہ،تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ اور مکلی میں پراے60ویٹ اسکولوں میں بچ46ں سے مختلف ایکٹوٹی ڈے کے نام پر پیسہ بٹھورنے کے بعد اسکولوں میں امتعانات کے بعد اچانک اسکول فیس میں اضافے کی وجہ سے والدین پریشان ہوگے60 ہیں ، والدین کا کہنا ہے کے پراے60ٹ اسکول انتظامیہ نے ہمیں ذہنی مریض بنا دیا ہے آے60 دن ایکٹوٹی اور ماہانہ فیس میں اچانک اضافے کی وجہ سے ہم اپنے بچوں کے مستقبل کے بارے میں پریان ہوگے60 ہیں ،اس ضمن میں ایک سرکاری اسکول کے ہے60ڈ ماسٹر نے صحافیوں سے بات کرتے ہوے60 بتایا کے اس سال پراے60ویٹ اسکولوں میں سے بہت ساڑے بچے سرکاری اسکولوں میں آے60 ہیں ،ٹھٹھہ ضلع کی عوام نے حکومت سندھ سے گذار ش کی ہے کے پراے60ویٹ اسکولوں کے اوپر بھی قانون بنایا جاے60 اور پراے60ویٹ اسکولوں کی من مانیاں بند کروائ جاے60یں تاکہ ہم ہمارے بچوں کا مستقبل بہتر بنا سکیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دنیا میں بڑھتی آلودگی کی وجہ سے پوری دنیا کا ماحول متاثر

ٹھٹھہ( رپورٹ:حمیدچنڈ)دنیا میں بڑھتی آلودگی کی وجہ سے پوری دنیا کا ماحول متاثر ہو رہا ہے. پانی کے ذخائر ختم ہو رے ہیں.زمین میں سیم و کلر میں تبدیل ہو رہی ہے. کارخانوں اور گاڑیوں کی آلودگی کو کم کرنا ہو گا. بم بارود سے زمین کو بچانا ہو گا. ان خیالات کا اظھار گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول مکلی میں عالمی یوم ارض کی تقریب سے خطاب کرتے سراج میمن ہیڈ ماسٹر، غلام نبی خشک گسٹا رہنما، عبدالحمید مھرانوی چیئرمین ننگر ادبی گھر، محمد صفدر ٹھٹوی شاعر ادیب، حافظ غلام رسول مالھیو عالم دین، سجاد میمن اور دیگر نے کیا. اس تقریب میں شاگردوں کی نمائندگی کرتے للیت کمار، عبدالمعید، فھد خشک، لکیش کمار، نذیر احمد شورو، سجاد جوکھیو، عزیز بروہی اور لکھمیر ولی جاکھرو نے اپنی تقریر میں دھرتی سے محبت کا اظھار کیا.

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes