مجھے نوجوان ہدایت کار خرم شہزاد نے ’’پینڈو بادشاہ‘‘ میں متعارف کرایا؛صائمہ حسنین

Published on April 29, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 525)      No Comments


ان کی زیر تکمیل فلم ’’ میرا پیار ‘‘ میں ایک اچھا رول کر رہی ہوں؛شائقین فلم مدتوںیاد رکھیں گے
کراچی (یواین پی )میری ریلیز ہونے والی پنجابی فلم ’’ پینڈو بادشاہ‘‘ کی کامیابی کے بعد بعد مجھے ایک اور فلم میں کاسٹ کر لیا گیامجھے ’’پینڈو بادشاہ ‘‘ میں نوجوان ہدایت کار خرم شہزاد نے متعارف کرایا یہ ایک کم بجٹ کی اچھی فلم تھی ان خیالات کا اظہار صائمہ حسین نے یو ا ین پی سے باتیں کرتے ہوئے کیا انہوں نے مزید بتایا ان کی ایک اردوفلم ’’ میرا پیار ‘‘ میں بھی مجھے اچھا کردار ملا ہے میرا یہ رول شائقین فلم کو مدتوں یاد رہے گا ’’ میرا پیار ‘‘ کی عکس بندی شروع کر دی گئی ہے فلم کی دیگر کاسٹ میں خرم شہزاد،ڈاکٹربی اے خرم ،آفرین شہزاد ،علی اصغر اور دیگر شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题