جہانیاں ایک اور حوا کی بیٹی پر ظلم کی انتہا

Published on May 5, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 1,243)      No Comments

جہانیاں( یو این پی ) حوا کی بیٹی پر ظلم کی انتہا کردی گئی ،وٹے سٹے کی شادی سے انکار پر باپ کا نوجوان بیٹی پر تشدد،19سالہ صابرہ کو ڈنڈوں اور چھریوں کے وار کر کے شدید زخمی کردیا، صابرہ کی شادی وٹے سٹے میں کم عمر لڑکے سے کروائی جانی تھی، انکار پر لہولہان کر دیا نوجوان لڑکی کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy