سریاب میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ،سڑک کنارے نصب ایک کلو بم ناکارہ بنا دیا گیا

Published on May 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 294)      No Comments

کوئٹہ (یو این پی)کوئٹہ کے علاقہ سریاب میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ۔ سڑک کنارے نصب ایک کلو گرام وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا ۔ بم تھیلی میں چھپا کر سڑک کنارے رکھا گیا تھا اطلاع ملنے پر پولیس اور ایف سی ٹیموں نے علاقہ میں گھیرے میں لے لیا جس کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ نے بم کو ناکارہ بنا دیا ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سریاب روڈ پر نصب بم ناکارہ بنانے پر بی ڈی ایس ٹیم کو شاباش دی ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题