سہ فریقی سیریز، پاکستان اور آسڑیلیا کا فائنل آج ہو گا

Published on July 8, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 310)      No Comments

ہرارے: (یواین پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کا فائنل آج کھیلا جائے گا، گرین شرٹس اپنا اولین سہ فریقی ٹورنامنٹ جیتنے کے لئے پرعزم ہے۔سہ فریقی ٹی ٹونٹی سیریز کے فائنل میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ ہو گا جس کیلئے دوپہر ایک بجے ہرارے میں میدان سجے گا۔ قومی ٹیم نے کینگروز کو آخری لیگ میچ میں پینتالیس رنز سے شکست دی تھی جبکہ اس سے قبل میچ میں گرین شرٹس کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست ہوئی تھی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog