برطانیہ ، نیشنل ہیلتھ سروسز کا نظام معطل

Published on May 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 270)      No Comments

برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروسز کا نظام معطل ۔ ہیکرز نے لاکھوں افراد کا پرسنل ڈیٹا چرا لیا۔ بیٹ کاین کے زریعے بہت بڑے تاوان کا مطالبہ. حکومت نے فوری ادائیگی نہ کی تو ڈیٹا ڈیلیٹ کردیاجائے گا۔ برطانیہ میں سائیبرکرائم کے ماہر سرپکڑ کر بیٹھ گئے۔سینکڑوں آپریشنز کینسل، مریض دھکے کھاتے رہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme