پی پی پی جمہوری اور عوامی پارٹی ہے صادق علی میمن،امتیاز قریشی

Published on May 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 369)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ) پی پی پی ضلع ٹھٹھہ کی جانب سے ٹھٹھ کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے نہیں سر نظیم سازی کا عمل ہوا جس میں بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی اس موقع پر پی پی پی ضلع ٹھٹھہ کے رہنماں صادق علی میمن،امتیاز قریشی اور معمود عالم شاھ بخاری نے دورے کے دوران کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی پی پی جمہوری اور عوامی پارٹی ہیں جس نے گذشتہ حکومت میں بھی عوام کی خدمت کی ہیں انہوں نے کہا کہ نواز حکومت نے عوام سے بنیادی حق کس لیے ہیں جس وجہ سے عوام سخت مشکلات میں ہے انہوں نے کہا کہ آنے والے الیکشن میں پی پی پی کی کامیابی ہیں اور وفاق پر پی پی پی ہوگی نواز حکومت نے عوام کو کچھ بھی نہیں دیا ہیں سب جوٹھ ہیں انہوں نے مذید کہا کہ عوام پی پی پی کو ووٹ دے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سول اسپتال کے ایمر جنسی وارڈ سے ڈاکٹر لا پتہ مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)سول اسپتال کے ایمر جنسی وارڈ سے ڈاکٹر لا پتہ مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا ایک عورت کی حالت بگڑ گئی ورثاء کا سخت احتجاج تفصیلات کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے سرکاری اسپتالوں کو این،جی اوز کے حوالے کرنے کے با وجود بھی اسپتالوں کے نظام میں بہتری نہیں آسکی منگل کے دن دوپہر دو بجے اسپتال بند ہونے کے بعد ایمر جنسی وارڈ میں مختلف بیماریوں کے سیکڑوں افراد پنچ گئے جس میں کئی خواتیں اور مرد سیریس حالت میں موجود تھے جس میں ایک 22سالہ صفرایٰ درس تیز بخار کے باعث اسٹہچر پر پڑی رہی جبکہ کئی زخمی بھی تڑپتے رہے مگر ایمر جنسی میں4ڈاکٹروں میں سے کوئی ڈاکٹر نہیں پنچا جسپر صفریٰ کے رشتے داروں نے وارڈ کے باہر سخت احتجاج کیا اور حکومت سندھ سے فوری مطالبہ کیا کہ اسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں ڈاکٹر کو ڈیوٹی کا پابند بنایا جائے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سونڈاشہر کے قریب گاوں میں بڑے بھائ کے ہاتھوں چھوٹا بھائ قتل
ٹھٹھ(رپورٹ:حمیدچنڈ) سونڈاشہر کے قریب گاوں میں بڑے بھائ کے ہاتھوں چھوٹا بھائ قتل،تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ شہر سے 40کلو میٹر دور سونڈا شہر کے قریب گاوں ٹھینگا میں ملکیت کے تنازعے پر بڑے بھائ پیر محمد ٹھینگو نے غصے میں اپنے چھوٹے بھائکریم بخش ٹھینگو کے اوپر ٹرک چھڑا دی جس سے مقتول موقعے پر ہی ہلاک ہوگیاجس کے نعش سول اسپتال مکلی پر لائ گئ جہاں پر ضروری کاروائ کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی گئ دوسری طرف کینجھر پولیس نے کیس داخل کرکے مقتول کے بڑے بھائ کو گرفتار کرلیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes