کترینہ کیف کی بہن ازابیل کی تصاویر سوشل میڈیا پرمقبول

Published on May 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 469)      No Comments

ممبئی(یوا ین پی)بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اپنی خوبصورتی اور بہترین اداکارانہ صلاحیتوں کے باعث کئی برسوں سے لوگوں کے دلوں پر راج کرتی آرہی ہیں اور اب ان کی بہن ازابیل بھی بالی ووڈ میں فلم ’’ڈاکٹر کیبی‘‘کے ذریعے قدم رکھنے جا رہی ہیں۔بالی ووڈ ببل کے مطابق ازابیل اپنی بہن کی طرح نا صرف خوبصورت ہیں بلکہ بالی ووڈ میں انٹری سے پہلے ہی سوشل میڈیا کے ذریعے لوگوں سے رابطے میں رہتی ہیں ان کی تصاویر لوگوں میں بے حد پسند کی جارہی ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy