آرٹسٹ نے برف پر چہل قدمی کر تے ہوئے دلکش نقش و نگاربنا ڈالے

Published on December 20, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 397)      No Comments

\"2\"

لندن…ایک بر طا نو ی فنکار نے بر ف سے ڈھکے میدا ن میں چہل قدمی کرکے اپنے قدموں کے نشانا ت سے منفرد تصا ویر بنا ڈالی ہیں۔بر ف پر تخلیق کیے گئے ان منفرد شا ہکاروں کی تیار ی میں کسی قسم کے آلات اور مشینری کا استعمال نہیں کیا گیا بلکہ سیکڑوں فٹ پر پھیلے ہو ئے یہ دیدہ زیب نقش و نگار صر ف قدموں کے دبا ؤ سے پڑ نے والے نشا نا ت سے بنا ئے گئے ہیں ۔ وسیع و عریض رقبے پر پھیلاہو ا ایک فن پارہ بنانے کیلئے سائمن بیک نامی اِس فنکار کو تقریباً دس گھنٹے تک بر ف پر چلنا پڑ تا ہے جو بر ف پگھلنے کیساتھ سا تھ غا ئب ہو جا تاہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog