ٹھٹھہ،گیارہ ہزار وولٹ کی لائن پر کام کرتے ہوے اچانک لائٹ آنے سے واپڈا ہلکار زخمی

Published on February 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 382)      No Comments

wapda

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)ٹھٹھہ کے قریب گیارہ ہزار وولٹ کی لائن پر کام کرتے ہوے اچانک لائٹ آنے سے واپڈا ٹھٹھہ کے اہلکار زخمی،زخمیوں کو فوری اسپتال پہنچایا گیا،ایک عملدارکی ٹانگ جل گء،تفصیلات کے مطابق جونیجو کالونی کے قریب واپڈا ٹھٹھہ کے عملدارگیارہ ہزار وولٹ کے لائنوں پر کام کر رہے تھے،کے اچانک واپڈا کے لائن سپرنڈنٹ کی غفلت کے سبب گرڈ اسٹیشن سے گیارہ ہزار کی لائن کو بحال کرنے کے سبب لائن مین محمد سومار بروہی،سلیم درس اور زین العابدین شدید زخمی ہوگے جن کو فوری طور سول اسپتال مکلی منتقل کیا گیا،زخمیوں میں محمد سومار بروہی کی ایک ٹانگ آدھے سے زیادہ جل چکی ہے،ڈاکٹروں کے مطابق محمد سومار کو کراچی منتقل کرنے کے لے کہا گیا ہے ،ایکسین واپڈا سے رابطہ کرنے پر انہوں نے کہا کے اس واقعے میں غفلت برتتنے والے لائن سپرنڈنٹ کے خلاف ڈپارٹمیٹل کاروائ کی جاے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy