جرنلسٹ فا ؤنڈیشن کے زیر اہتمام انو یسٹی گیٹو جر نلزم ورکشاپ

Published on May 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 441)      No Comments

راولپنڈی(یواین پی)جرنلسٹ فا ؤنڈیشن کے زیر اہتمام اپنی نو عیت کی پہلی انو یسٹی گیٹو جر نلزم ورکشاپ راولپنڈی آرٹس کو نسل میں منعقد ہو ئی جسمیں را ولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے دیگر اضلا ع سے صحا فیوں کی بڑی تعداد نے شر کت کی و رکشا پ کے انعقادکا مقصد صحا فیوں کو حقیقی معنوں میں تحقیقا تی صحا فت کے پہلو ؤ ں سے رو شنا س کر انا تھا ورکشاپ میں سہا لہ پو لیس ٹر ننگ کا لگ فرانزک ڈیپا رٹمنٹ کے سر براہ آفتاب احمد خا ن نے شر کا ء کو کرائم سین اور جعل سازی بچنے سے متعلق تفصیلی بر یفنگ دی، سےئنر صحا فی ڈاکٹر زاہد حسن اور سےئنر صحا فی مظہر اقبال نے تحقیقاتی صحا فت اور اتھیک سے شر کا ء کو روشنا س کرایا، عرفا ن الر حمن سر براہ سا ئبر سیکو رٹی آپر یشن اور طا رق محمو د سر براہ سا فٹ و ےئر انجینر نگ ڈیپا ر ٹمنٹ فضا ئیہ انٹر کا لج نو ر خان نے سو شل میڈیا پر ہو نے والے فراڈ،ای میلز،فیس بک اکا ؤ نٹ ،مو با ئل کا ڈیٹا چو ری ہو نے محفوظ کیسے رہا جا سکتا ہے پر بر یفنگ دی، ورکشاپ کے اختتام پرسینئر پراےؤ یٹ سیکر ٹری وزارت منصو بہ بندی و ترقی علی حیدر خان،بر سٹر د ھینال چو ہدری،ڈاکٹر زائد حسن،حاجی پرویز خان نے شر کا ء و رکشاپ میں سر یٹفکیٹ تقسیم کئے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme