فوک گلوکار افضل شاد کا نیا گیت ’’دل تاں میرا پاگل سی ‘‘ مختلف ایف ایم ریڈیو پر آن ائیر ہو گیا

Published on May 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 484)      No Comments


لاہور(یو این پی) سوز بھری آواز کے خالق نامو رگلوکار افضل شاد کا نیا پنجابی گیت ’’دل تاں میرا پاگل سی ‘‘ مختلف ایف ایم ریڈیو پر آن ائیر ہوگیااس نئے پنجابی گیت کو شائقین موسیقی نے خوب سراہاگلوکار افضل شاد نے یو این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ نیا پنجابی گیت ’’دل تاں میرا پاگل سی ‘‘ موسیقی سے محبت کرنے والوں نے خوب پسند کیا جا رہا ہے جس سے میرے حوصلے بلند ہوئے ہیں نئے گیت کی شاعری شاعر اینڈ صحافی زکیر احمد بھٹی کی ہے علی بھائی اس گیت کے میوزک ڈائریکٹرہیں جبکہ اس گیت کی ویڈیو عید پر مختلف ٹی وی چینل پر آن ائیر ہو گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes