کوئٹہ،پولیس اغوا شدہ چینی جوڑے کا سراغ لگانے میں ناکام

Published on May 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 390)      No Comments


کوئٹہ(یو این پی)کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاون سے رواں ہفتہ اغوا کئے گئے چینی جوڑے کا تاحال سراغ نہ مل سکا پولیس کا دعویٰ ہے کہ وہ کیس پر تحقیقات کر رہی ہے۔پولیس کے مطابق جناح ٹاون سے اغوا ہونے والے چینی جوڑے کی بازیابی کیلئے تحقیقاتی ٹیمیں اپنا کام کر رہی ہیں اور اغوا کے مقام سے شواہد اکٹھے کئے گئے ہیں۔پولیس کے مطابق شاہدین کے بیانات کی روشنی میں بھی تحقیقا ت کا دائرہ وسیع کیا گیا ۔اس کے علاوہ علا قے کی جیو فینسنگ بھی کی جا رہی ہے جو تفتیش میں معاون ثا بت ہوگی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme