جیالوجی سنٹر جامعہ پشاور کیلئے 13کروڑ 85لاکھ روپے بجٹ کی منظوری

Published on May 28, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 748)      No Comments


پشاور (یو این پی)جیالوجی سنٹر پشاور یونیورسٹی کے بورڈ آف گورنر نے مالی سال 2017-18ء کیلئے سنٹر کے 13کروڑ 85لاکھ 20ہزار روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی‘ بورڈ کا اجلاس وائس چانسلر ڈاکٹر محمدعابد کی زیر صدارت سنٹر میں منعقد ہوا ،جس میں مختلف امور سے متعلق فیصلوں کی منظوری بھی دی گئی ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy