آج کا دن تاریخ میں30مئی

Published on May 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 508)      No Comments


لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں30مئی2004    کراچی میں مفتی نظام الدین شامزئی کی شہادت کے بعد شدید ہنگامہ آرائی ہوئی
آج کا دن تاریخ میں30مئی1998شمالی افغانستان میں چھ اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پانچ ہزار افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں30مئی1259ڈنمارک کے بادشاہ کرسٹوفر اول کا انتقال ہوا

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog