اپریل کے دوران چین کی سونے کی درآمدات میں 33.5 فیصد کمی

Published on May 31, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 302)      No Comments


بیجنگ (یو این پی) چین نے کہا ہے کہ اپریل کے دوران اس کی سونے کی ہانگ کانگ کے راستے درآمد میں 33.5 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ قیمتی دھات کے نرخوں میں اضافے کے باعث اس کی خریداری میں کمی ہے۔محکمہ اعداد و شمار کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران سونے کی کل درآمد 74.202 ٹن رہی جبکہ مارچ میں درآمد کی مقدار 111.647 ٹن رہی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سونے کی درآمد میں کمی کی اہم وجہ اس کے نرخوں میں اضافے کی وجہ سے صارفین کی خریداری میں عدم دلچسپی ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes