ٹوئنکل کھنہ نے بغیر میک سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

Published on June 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments


ممبئی (یو این پی) بالی وڈ اداکار اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے اپنی تازہ سیلفی سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔جس میں وہ بغیر میک اپ کے بہت خوبصورت نظرآرہی ہیں۔واضح رہے کہ اکشے کمار ،ٹوئنکل کھنہ ،ڈمپل کپاڈیہ اور بچے ان دنوں لندن میں چھٹیوں پر ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy