ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح قدر میں کمی

Published on June 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments


بیجنگ:(یو این پی) چینی کرنسی آر ایم بی کی مرکزی شرح تبادلہ جمعرات کو ڈالر کے مقابلے میں 72 بنیادی پوائنٹس کی کمی سے 6.79000ہو گئی۔ یہ بات چین کے زرمبادلہ کے تبادلے کے تجارتی نظام میں بتائی ہے، چین کی زرمبادلہ کی سپارٹ مارکیٹ میں چینی کرنسی کو ہر کاروباری روز مرکزی شرح تبادلہ سے دو فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes