جمشید احمد دستی کی عوامی حمایت پر، حکومت کی جانب سے غیر قانونی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں قاسم دستی

Published on June 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 405)      No Comments

جدہ (زکیر احمد بهٹی) جو پانی غریبوں کا حق تھا جمشید دستی نے غریبوں کو انکا حق دلوایا اور وڈیروں نے پانی چوری کے الزام میں جمشید کو گرفتار کرا دیا جبکہ جے آئی ٹی کو کھلم کھلا دهمکیاں دینے والے نہال ہاشمی کو کوئی پوچھنے والا نہیں ان خیالات کا اظہار قاسم دستی نے یواین پی سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیاطلال چودھری اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل رانا ثناء اللہ اور نادم اعلی پنجاب،؛ڈرامہ شریف کو بھی لگام دینے والا کوئی نہیں نواز شریف اور زرداری کی اربوں کی کرپشن کو کے خلاف کوئی قانون نہیں ، قانون صرف غریبوں کے لئے ہے جب کہ عوام کو انکا حق دلانا جرم بن گیا-
عدلیہ نے حکمرانوں کے ساتھ مل کر جمشید دستی کو 14 دن کے ریمانڈ پر ملتان جیل میں بھیج دیا ہے جو کے سرا سر نا انصافی ہے پنجاب حکومت کی طرف سے کی گئی یہ بدمعاشی بہت مہنگی پڑے گی جمشید ایک عوامی ورکر ہے تحریک انصاف سعودی عرب کی طرف سے جمشید دستی کی اس غیر قانون گرفتاری اور پنجاب حکومت کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتے ہیں اور دستی صاحب کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں.

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes