سلطان راہی آج بھی شدت سے یاد آتے ہیں، مصطفی قریشی

Published on September 18, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 285)      No Comments

\"15\"

لاہور ۔۔۔ سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ سلطان راہی مرحوم کی آج بھی بڑی شدت سے یاد آتی ہے، سلطان راہی ایک ہی تھا اوراب شاہدہی اس جیسا فنکار دوبارہ پیدا ہو گا ۔ایک انٹر ویو میں مصطفی قریشی نے کہا کہ سلطان راہی انڈسٹری کی جان تھا اور اگر سچ پوچھا جائے تو مجھے آج بھی مرحوم کی بڑی شدت سے یاد آتی ہے ۔انھوں نے مزید کہا کہ ہماری انڈسٹری میں بہت سے نامور لوگ گزرے ہیں لیکن سلطان راہی کی اپنی اہمیت تھی ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy