بنگلہ دیش کی کالی چائے کے بھاؤ چڑھ گئے

Published on June 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 574)      No Comments


ڈھاکہ(یو این پی) بنگلہ دیش کی معروف کالی چائے کے بھاؤ چڑھ گئے۔چٹاگانگ مین چائے کی ہفتہ وار نیلامی میں کالی چائے کی اوسط قیمت 210.62 ٹکہ(2.61 ڈالر) فی کلو گرام رہی جو کہ گذشتہ ہفتے 204.41 ٹکہ فی کلو گرام تھی۔چٹاگانگ میں نیلامی کے لئے 1.75 ملین کلو چائے پیشکی گئی جس میں سے 28 فیصد فروخت سے باقی رہی۔بنگلہ دیش میں گذشتہ سال کے مقابلے میں اس سال چائے کی پیداوار 27 فیصد زیادہ ہوئی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes