خواتین کوپٹرو ل پمپ کے باہرموٹرسائیکل سے کیوں اتاردیاجاتاہے؟۔

Published on June 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 431)      No Comments


کراچی(یو این پی)نجی ٹی وی چینل بول کے گیم شو’’گیم شوایسے چلے گا‘‘میں ناموراینکرعامرلیاقت نے پروگرام میں آئےایک شخص سے سوال کیاکہ لوگ پٹرول بھرانے جاتے ہیں توخواتین کوپٹرول پمپ کے باہرموٹرسائیکل سے کیوں اتاردیتے ہیں ۔عامرلیاقت نے اس شخص کومائیک دیااورطنزاًکہاکہ سنناکوئی بہت اہم بات با ہرآنے والی ہے۔چاچاجی نے کہاکہ یہ خطرناک ہوتاہےاس لیے عورتوں کوپٹرول پمپ کے باہراتاردیتے ہیں کافی بحث وتکرارکے بعدجبچاچا اس سوال کاجواب نہ دے پائے توعامرلیاقت نے کہاکہ عورتوں کوپٹرول پمپ کے با ہراس لیے اتاردیتے ہیں کیونکہ پٹرول پمپ پرلکھاہوتاہے کہ آگ لگانے والی چیزوں سے دوررہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog