پنجابی فلم ’’آزاد بادشاہ‘‘ کے گیتوں نے سوشل میڈیا پہ دھول مچا دی ،فلم ڈائریکٹر ساجد علی ساجد

Published on September 5, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 363)      No Comments

لاہور(یواین پی)پنجابی فلم ’’آزاد بادشاہ‘‘کا میوزک ریلیز کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر محمد ساجد علی ساجد کی پنجابی فلم ’’آزاد بادشاہ‘‘کے تمام سونگ المراد پروڈکشنز اینڈ آرٹ اکیڈمی کے طرف سے سوشل میڈیا پر ریلیز کردیئے گئے فلم ’’آزاد بادشاہ‘‘کے گیت انٹر نیشنل نیوز ایجنسی’’ یونیویژن نیوز پاکستان یواین پی سچی کہانی اور سات رنگ ‘‘کے تعاون سے باؤ اصغر علی اور محمد ساجد علی ساجد اور ڈاکٹر بی اے خرم نے ریلیز کئے ہیں ،محمد ساجد علی ساجد کا کہنا ہے کہ ہماری فلم کے سارے سونگ ہی سپر ہٹ ہیں جن کو سوشل میڈیا پر ہماری سوچ سے بڑھ کر رسپانس مل رہا ہے، انہوں نے مزید کہا ہے کہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں کہ جس طر ح فلم کی ریلیز پر رسپانس ملا اسی طر ح ہماری فلم کے گیت بھی پسند کئے جا رہے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes