آج کا دن تاریخ میں 21جون

Published on June 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 560)      No Comments

 لاہور(یو این پی)  آج کا دن تاریخ میں 21جون1982لیڈی ڈیانا کے بیٹے ولیم کا یوم پیدائش1953سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کا یوم پیدائش1945جنگ عظیم دوئم Battle of Okinawa کا اختتام1940جنگ عظیم دوم: فرانسیسی افواج نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے1661روس اور سوئیڈن نے امن معاہدے پر دستخط کیےموسیقی کا عالمی دن انسانیت کا عالمی دن
 

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes