کراچی، دھابیجی پمپنگ سٹیشن پربجلی کابریک ڈاﺅن

Published on June 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 435)      No Comments


کراچی(یو این پی)کراچی کو پانی فراہم کرنے والے دھابیجی پمپنگ سٹیشن پربجلی کے بریک ڈاون سے 72انچ کی پائپ لائن پھٹ گئی جس کے نتیجے میں شہر کو آئندہ 48گھنٹے تک 150ملین گیلن پانی فراہم نہیں ہوسکے گا ۔ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق کراچی کو پانی فراہم کرنے والے اہم ترین دھابیجی پمپنگ سٹیشن پربجلی کے بریک ڈاون سے 72 انچ کی لائن پھٹ گئی،پائپ لائن پھٹنے سے دوکلومیٹرکا علاقہ زیرآب آگیا۔دوسری جانب ایم ڈی واٹربورڈ کی ہدایت پر بھاری مشینری و عملہ پمپنگ سٹیشن پر مرمت کیلیے پہنچادیا گیاہے۔لائن کی مرمت میں 48 گھنٹے لگ سکتے ہیں اور واٹربورڈ متبادل لائنوں سے پانی فراہم کررہا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes