اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کے کلرک کا قتل معمہ بن گیا

Published on June 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 392)      No Comments

جھنگ (ماصل خاں بیوروچیف جھنگ)اسسٹنٹ کمشنر جھنگ کے کلرک کا قتل معمہ بن گیا سعید رسول بستی عطاوالی کا رہاہشی تھا لیکن کچری چوک پر سرکاری کواٹر میں رہاہش پزیر تھا دو دن پہلے تیزاب ڈال کر قتل کیا گیا اج لاش کی بدبو انے پر پتہ چلا مقتول کے بچے رحیم یار خان تھے اور بیوی بھاہیوں کے پاس سنگا پور تھی شہر میں اس طرح کی قتل کی واردات سے خوف ہراس پھیل گیا پولیس تفتیش میں مصروف عمل ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes