آج کا دن تاریخ میں23جون

Published on June 23, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 547)      No Comments


 لاہور(یو این پی)آج کا دن تاریخ میں23جون 2008 پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو انتخابات کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا2007کراچی میں شدید بارش سے دوسوتیس افراد ہلاک ہوئے1991مالدیپ نے آزادی کا اعلان کیا1757برطانوی فوج نے جنگ پلاسی میں نواب سراج الدولہ کو شکست دی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题