آج کا دن تاریخ میں24جون

Published on June 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 370)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی)آج کا دن تاریخ میں24جون2008عراق میں علی حسن الماجد (کیمیکل علی )کو ایک لاکھ اسی ہزار کردوں کی ہلاکت میں ملوث ہونے پر پھانسی دے دی گئی
آج کا دن تاریخ میں24جون1985    خلائی شٹل جی اکیاون نے کامیابی سے مشن مکمل کیا،جس میں پہلے مسلمان عرب شخصیت سلطان بن عبدالعزیز السعود نے سفر کیا
آج کا دن تاریخ میں24جون1688    فرانس نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes