آج کا دن تاریخ میں24جون

Published on June 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 422)      No Comments


لاہور (یو این پی) آج کا دن تاریخ میں24جون2008عراق میں علی حسن الماجد (کیمیکل علی )کو ایک لاکھ اسی ہزار کردوں کی ہلاکت میں ملوث ہونے پر پھانسی دے دی گئی
آج کا دن تاریخ میں24جون1985خلائی شٹل جی اکیاون نے کامیابی سے مشن مکمل کیا،جس میں پہلے مسلمان عرب شخصیت سلطان بن عبدالعزیز السعود نے سفر کیا
آج کا دن تاریخ میں24جون1688فرانس نے جرمنی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes