آج کا دن تاریخ میں

Published on June 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 468)      No Comments


 کراچی (یو این پی )آج کا دن تاریخ میں30جون2005اسپین نے ہم جنس شادی کو قانونی قراردیا1960کانگو نے بیلجیئم سے آزادی حاصل کی1894کوریا نے چین سے آزادی کا اعلان کیا1876سربیا نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog