اداکارہ بینش خان عید پر ناز تھیٹر میں ڈرامہ کریں گی

Published on July 27, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,453)      No Comments

Beenish-Khan
لاہور (یو این پی) اداکارہ وفلم سٹار بینش خان عیدالفطر پرناز تھیٹر کے سٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گی۔ دیگر کاسٹ میں ، حنا شاہین، ندا چوہدری شامل ہیں۔ بینش خان نے بتایا کہ عید کے ڈرامے کا سبجیکٹ بہت اچھا ہے۔ امید ہے کہ اس ڈرامے میں شائقین کو میری پرفارمنس پسند آئے گی

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes