میری فٹنس کا راز سوئمنگ ہے؛تاپسی پنو

Published on July 4, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 283)      No Comments


ممبئی:(یو این پی) بالی وڈ اداکارہ تاپسی پنو کی فٹنس کا راز سوئمنگ ہے۔ ہے اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ جسمانی طور پر فٹ رہنے کے لئے سوئمنگ کرتی ہیں، وہ روزانہ ایک گھنٹہ نکال کر سوئمنگ کرنے جاتی ہے، اس سرگرمی سے وہ فٹ رہتی ہیں اور ان کا وزن نہیں بڑھتا۔ اداکارہ کی آخری ریلیز ہونے والی فلم نام شبانہ ہے جس میں ان کی اداکاری کو بڑے پیمانے پر سراہا گیا، فلم شاندار کامیابی سے ہمکنار ہوئی۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes